Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کیا زمین کا خاتمہ قریب ہے؟
    خاص خبریں فروری 27, 2025

    کیا زمین کا خاتمہ قریب ہے؟

    فروری 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خلائی پتھر تیزی سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے جس کی رفتار 61 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد ہے، اور یہ 500 جوہری بموں کے برابر طاقت رکھتا ہے۔

    زمین کی تباہی کے حوالے سے اس بار یہ دعویٰ ناسا کے سائنسدانوں نے خود کیا ہے، جس سے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سائنسدانوں نے سنسنی خیز اطلاع دی ہے کہ خلا سے ایک ”ایسٹرائیڈ 2024 YR4“ آرہا ہے، جو دسمبر 2032 میں زمین کے اتنے قریب گزرے گا کہ اس بات کا امکان ہے کہ شاید یہ زمین سے بھی ٹکرا جائے۔

    تاہم اب امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ایسٹرائیڈ 2024 YR4 کے بارے میں ایسی خبر دی ہے جو تھوڑی سکون کا باعث بن سکتی ہے۔ اگر یہ ایسٹرائیڈ جو 61,200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف آ رہا ہے، ہماری سیارے سے ٹکراتا ہے تو تباہی یقینی تھی، تاہم ناسا کے مطابق اب اس ایسٹرائیڈ کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات کافی حد تک کم ہوگئے ہیں۔

    ایک ”عظیم“ ایسٹرائیڈ

    یہ ایسٹرائیڈ جس کا نام 2024 YR4 ہے، تقریباً 100 میٹر چوڑا ہے۔ اس کی زمین کی طرف حرکت کی رفتار 38 ہزار میل یعنی 61 ہزار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ ہر یہ سیکنڈ میں 17 کلومیٹر فاصلہ طے کرتا ہے اور یہ دسمبر 2034 تک یہ زمین کے بہت قریب آ جائے گا۔

    اگر یہ ایسٹرائیڈ زمین کے ماحول سے ٹکراتا ہے یا اس کے کسی حصے پر گرتا ہے، تو ایک خوفناک دھماکا ہوگا۔ اس سے تقریباً 8 ملین ٹن توانائی پیدا ہوگی جو ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے گئے جوہری بموں سے 500 گنا زیادہ تباہی پھیلائے گی، 50 کلومیٹر کے دائرے میں سب کچھ تباہ ہو جائے گا۔

    کیا زمین کا خاتمہ قریب ہے؟

    گذشتہ ہفتے سائنسدانوں نے کہا تھا کہ ایسٹرائیڈ 2024 YR4 کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات صرف 1.3 فیصد ہیں، لیکن اب یہ 2.3 فیصد ہوگئے ہیں۔ تاہم اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ایسٹرائیڈ کے زمین سے ٹکرانے کا امکان 26 ہزار میں سے صرف 1 فیصد ہے۔ یہ 22 دسمبر 2032 تک زمین کے قریب آجائے گا، لیکن اس بات کے 99.9961 فیصد امکانات ہیں کہ یہ بغیر کسی حادثے کے زمین کے قریب سے ہی گزر جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند، سینکڑوں مسافر پھنس گئے
    Next Article مانسہرہ میں شہری سے نازیبا ویڈیو کے بدلے رقم بٹورنے والا گروہ گرفتار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ہدایت پر آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کے بعد آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

    مئی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.