Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    بین الاقوامی

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش
    بین الاقوامی اگست 29, 2025

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

    اگست 29, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Iranian President Masoud Peshkeshian offers help to Pakistan in flood situation
    وزیراعظم شہبازشریف نے اس موقع پر ایرانی صدر کو ایران کے سپریم لیڈر کےلیے نیک خواہشات کا پیغام دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلیفونک کرکے پاکستان میں سیلاب سے جانی مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم کے ساتھ گفتگو میں سیلاب متاثرہ خاندانوں سےاظہارِیکجہتی بھی کیا اور کہاکہ مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہیں ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہمدردی کے پیغام پرشکریہ ادا کیا ۔

    وزیراعظم نے  ایرانی صدر کےٹیلی فون پرسوشل میڈیا پربیان میں کہا کہ ایران کی حمایت اور یکجہتی پر شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی صدر سے تیانجن چین میں ایس سی او سمٹ کےدوران ملاقات کا منتظر ہوں ۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے اس موقع پر  ایرانی صدر کو ایران کے سپریم لیڈر کےلیے نیک خواہشات کا پیغام دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل
    Next Article مانسہرہ: بالاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ،شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، کئی سیاح پھنس گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    بین الاقوامی

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    بین الاقوامی

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.