Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 2026
    کھیل

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
    فیچرڈ جنوری 9, 2026

    مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

    جنوری 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Instructions to intensify action against Afghan refugees residing in Hazara Division including Mansehra
    واپس نہ جانے والے افغان مہاجرین کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، کمشنر ہزارہ ڈویژن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ کی زیر صدارت اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ افغان مہاجرین سے متعلق ایک اہم آن لائن اجلاس ہوا جس میں افغان مہاجرین کی موجودگی، ان کی واپسی اور حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔

    ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز بالخصوص ضلع مانسہرہ کے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں قائم کیمپوں اور رہائشی علاقوں میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن مزید تیز کریں ۔

    انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کو رضاکارانہ واپسی کے لیے دیا گیا وقت ختم ہو چکا ہے، اب جو افراد پاکستان میں مقیم ہیں وہ غیر قانونی تصور کیے جائیں گے ۔

    فیاض علی شاہ نے واضح ہدایت جاری کی کہ واپس نہ جانے والے افغان مہاجرین کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور انہیں ضلع بدر کرتے ہوئے ان کے ممالک واپس بھیجا جائے ۔

    انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ کارروائی کے دوران قانون کی مکمل پاسداری کو یقینی بنایا جائے اور پیشرفت سے متعلق باقاعدہ رپورٹس کمشنر آفس کو ارسال کی جائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دمبولا میں بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا
    Next Article خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026

    لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

    مارچ 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 2026
    کھیل

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 2026
    کھیل

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.