Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بھارت»بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا غیر قانونی ہے،کمشنر انڈس واٹر ٹریٹی
    بھارت جون 30, 2026

    بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا غیر قانونی ہے،کمشنر انڈس واٹر ٹریٹی

    جون 30, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: کمشنر انڈس واٹر ٹریٹی سید مہر علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ صرف ایک معاہدہ نہیں بلکہ 24 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی، زراعت، خوراک اور معیشت سے جڑا ہوا معاملہ ہے۔

    امن اور علاقائی استحکام کا ضامن کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان امن اور تنازعات کے حل کے لیے جامع طریقہ کار فراہم کرتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے معاہدے پر یکطرفہ عملدرآمد معطل کرنا غیر قانونی اور معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

    اُن کے مطابق پاکستان بارہا دریاؤں کے بہاؤ سے متعلق ضروری ڈیٹا فراہم کرنے کا مطالبہ کر چکا ہے یہ معلومات نشیبی علاقوں میں واقع پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہیں۔

    سید مہر علی شاہ نے مزید کہا کہ بھارت چناب کے پانی کا رخ موڑنے اور چناب۔بیاس لنک کی تعمیر جیسے اقدامات سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

    آبی تنازع اسلام آباد انڈس واٹر ٹریٹی بھارت پاکستان پانی کا معاہدہ چناب دریاؤں کا پانی سندھ طاس معاہدہ سید مہر علی شاہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدرِ مملکت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے
    Next Article ایبٹ آباد کے نجی تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند کرنے کے نوٹس، والدین میں تشویش
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.