Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ایبٹ آباد کے نجی تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند کرنے کے نوٹس، والدین میں تشویش
    ہزارہ جون 30, 2026

    ایبٹ آباد کے نجی تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند کرنے کے نوٹس، والدین میں تشویش

    جون 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (خصوصی رپورٹ): ایبٹ آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں نجی تعلیمی اداروں کو 15 جولائی 2026 تک بند کرنے سے متعلق مبینہ نوٹس جاری کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث والدین، طلبہ اور تعلیمی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق متعلقہ حکام کی جانب سے بعض نجی تعلیمی اداروں کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ 15 جولائی 2026 تک اپنے اسکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے بند کر دیں، بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

    ذرائع کے مطابق صرف ایبٹ آباد میں ایسے اداروں میں تقریباً 25 ہزار طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں، جبکہ ان اداروں میں 2 ہزار سے زائد تدریسی اور انتظامی عملہ خدمات انجام دے رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق متاثر ہونے والے اداروں میں 40 سے زائد اسکولز، کالجز اور نرسریاں شامل ہیں۔

    والدین اور شہریوں نے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تعلیمی ادارے بند کیے گئے تو طلبہ کا تعلیمی سال متاثر ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے والدین کے لیے اپنے بچوں کو دیگر شہروں کے تعلیمی اداروں میں منتقل کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

    متاثرہ فریقین نے صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے اور طلبہ کے تعلیمی مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب فیصلہ کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا غیر قانونی ہے،کمشنر انڈس واٹر ٹریٹی
    Next Article لاہور:گھر میں قائم ٹیوشن سینٹر کی چھت گر نے سے 14 بچے جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026

    ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.