Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارتی عدالت نے سینئر حریت رہنما الطاف احمد بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا
    خاص خبریں مئی 4, 2025

    بھارتی عدالت نے سینئر حریت رہنما الطاف احمد بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا

    مئی 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Indian court declares senior Hurriyat leader Altaf Ahmed Butt a proclaimed offender
    الطاف احمد بٹ جہاں کہیں سے بھی ملے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے،عدالت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کشمير میڈیا سروس کے مطابق بھارتی عدالت نے سینئر حریت رہنما الطاف احمد بٹ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

    غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بدنام زمانہ بھارتی قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی ایک عدالت نے کشمیری حریت رہنما الطاف احمد بٹ کو اشتہاری قرار دیدیا ہے ۔

    کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عرصہ دراز سے پاکستان میں مقیم حریت رہنما کے خلاف این آئی اے نے سرینگر کی عدالت میں مختلف مقدمات درج کئے ہیں ۔

    عدم پیشی کے باعث عدالت نے بذریعہ نوٹس انہیں اشتہاری قرار دیکر بھارتی پولیس کو حکم دیا کہ الطاف احمد بٹ جہاں کہیں سے بھی ملے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائی، متعدد کشمیری گرفتار
    Next Article ایوبیہ میں کوسٹر کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق ،خواتین سمیت 4 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی دارالحکومت کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آئی جی اسلام آباد

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.