Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ميں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک

    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»افغانستان کو بھارت نے’ڈبل سپراوور’میں شکست دیکر سیریز جیت لی
    کھیل جنوری 18, 2024

    افغانستان کو بھارت نے’ڈبل سپراوور’میں شکست دیکر سیریز جیت لی

    جنوری 18, 2024Updated:جنوری 19, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India won the series by defeating Afghanistan in a double over
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے افغانستان کو’ڈبل سپراوور’میں شکست دیکر سیریز 0-3 سے جیت لی

    بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور افغانستان کے درمیان ٹاس کے دوران بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بھارتی ٹیم نے روہت شرما اور رنکو سنگھ کی مضبوط بیٹنگ کی بنا پر افغانستان کے خلاف 4 وکٹوں پر 212 رنز بنائے۔رنکو سنگھ 39 گیندوں پر 69 رنز اور روہت 69 گیندوں پر 121رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

    روہت شرما نے اس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پانچویں سینچری حاصل کی، اور وہ اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں حاصل کرنے والے بیٹر ہیں۔افغانستان نے بھی مضبوط بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کے 212 رنز کے جواب میں 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 212 رنز بنائے اور اس طرح میچ ٹائی ہوگیا۔

    رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زادران نے افغانستان کی جانب سے 50، 50 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ اختتامی اوورز میں گلبدین نائب کے 23 گیندوں پر 55 رنز کی بدولت افغان ٹیم میچ برابر کرنے میں کامیاب ہوئی لیکن میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا فیصلہ ہونے کے لئے سپر اوور کھیلا گیا، جس میں ایک اوور میں افغانستان نے 16 رنز بنائے۔بھارتی ٹیم نے جواب میں بھی سپر اوور میں 16 رنز حاصل کیے اور اس طرح سپر اوور بھی ٹائی ہوگیا۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان سپر اوور ٹائی ہونے کے بعد دوبارہ سپر اوور کروایا گیا، اس بار جس میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 11 رنز بنائے۔ 12 رنز کے ہدف کے جواب میں دوسرے سپر اوور میں افغانستان ٹیم صرف ایک ہی رنز بناسکی اور یوں افغانستان کو بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈبل سپر اوور کے بعد شکست دی اور تین صفر سے سیریز اپنے نام کرلی۔

    Afghanistan double over India: ٹی ٹوئنٹی میچ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے
    Next Article پاکستان،ایران کشیدگی: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025

    پشاور کور نے 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

    دسمبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ميں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    استور کے علاقے برزل ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک افسر، سپاہی اور سول آپریٹر شہید

    جنوری 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ميں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک

    جنوری 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.