Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں شدید سیلابی صورتحال، صوبے میں ایمرجنسی نافذ، وزیر اعظم کو دورے کی دعوت

    اگست 1, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا نو جون کو ہوگا
    قومی خبریں اپریل 3, 2024

    پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا نو جون کو ہوگا

    اپریل 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    India-Pak High Voltage Takra will be held on June 9
    India's captain Virat Kohli (C) embraces Pakistan's Imad Wasim (L) after victory in the 2019 Cricket World Cup group stage match between India and Pakistan at Old Trafford in Manchester, northwest England, on June 16, 2019. (Photo by Dibyangshu SARKAR / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرانو جون کو ہوگا۔امریکا کے شہر نیویارک میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے ۔

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل نیویارک کا نساو کانٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔جہاں 9 جون کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ شیڈول ہے۔اس حوالے سے آئی سی سی نے اسٹیڈیم کی تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔

    اسٹیڈیم کے ایسٹ اور ویسٹ اسٹینڈز مکمل ہونے کے قریب ہیں جس میں 24ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔نارتھ اور ساؤتھ اینڈز پر پریمیئم ہوسپیٹیلیٹی اور میڈیا پویلینز کی تعمیر جاری ہے۔اس اسٹیڈیم میں بھارت کے تمام گروپ میچز کھیلے جائیں گے اور میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان 9جون کو اسی اسٹیڈیم ہوگا۔آئی سی سی کے ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلے کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ تعمیراتی کام پلان کے مطابق چل رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیا جائے گا, ایران
    Next Article مانسہرہ میں آٹھویں جماعت کا طالب علم سکول میں جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

    اگست 1, 2025

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں شدید سیلابی صورتحال، صوبے میں ایمرجنسی نافذ، وزیر اعظم کو دورے کی دعوت

    اگست 1, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں شدید سیلابی صورتحال، صوبے میں ایمرجنسی نافذ، وزیر اعظم کو دورے کی دعوت

    اگست 1, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.