Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ورلڈ ٹیسٹ چیمپن شپ میں قومی ٹیم پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئی
    خاص خبریں مارچ 26, 2024

    ورلڈ ٹیسٹ چیمپن شپ میں قومی ٹیم پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئی

    مارچ 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ورلڈ ٹیسٹ چیمپن شپ میں قومی ٹیم پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپن شپ میں قومی ٹیم پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئی. آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی۔

    آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے۔آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ ویسٹ انڈیز پانچویں، بنگلادیش اور سری لنکا مشترکہ طور پر چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اپ ڈیٹ پوائنٹس ٹیبل سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے بعد جاری کیا گیا۔ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 328رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروسی صدر نے ماسکو میں کنسرٹ حملے کا ذمہ دار مسلمان انتہا پسندوں کو قرار دے دیا
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر کے کل تک جواب طلب
    Ume Roman

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025

    سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل،میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل،میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.