Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے ہرادیا
    کھیل دسمبر 2, 2024

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے ہرادیا

    دسمبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In the Under-19 Asia Cup, Pakistan defeated the United Arab Emirates by 69 runs
    پاکستان کے 314 رنز کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 50 وورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بناسکی۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے ساتویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔

    یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستانی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر  314 رنز بنائے ۔

    شاہ زیب خان نے مسلسل دوسرے میچ میں بھی شاندار بیٹنگ کی اور 132 رنز بناکر آوٹ ہوئے ،محمد ریاض اللہ نے 106رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کے 315 رنز ہدف کے تعاقب میں یو اے ای نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے، ایتھن ڈی سوزا 84 جبکہ محمد ریان 50 رنز بناکر نمایاں رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ، محمد احمد نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    رواں ٹورنامنٹ میں  قومی انڈر 19 ٹیم کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 43 رنز سے شکست دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیرسٹر گوہر نے عمران خان کی صحت اور اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں کو غلط قرار دیدیا
    Next Article وفاقی کابینہ کا اجلاس،انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق قومی پالیسی کی منظوری دے دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.