Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پشاور زلمی میں بابر اعظم اور ان کے بھائی دونوں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگیں
    قومی خبریں فروری 14, 2024

    پشاور زلمی میں بابر اعظم اور ان کے بھائی دونوں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگیں

    فروری 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In Peshawar Zalmi, both Babur Azam and his brother will fall together
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور زلمی میں بابر اعظم اور ان کے بھائی دونوں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگیں۔ پشاور زلمی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ جاری ہے۔

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز بابراعظم کے چھوٹے بھائی سفیر اعظم نے بھی کرکٹ کے میدان میں اتر گئے ہیں۔ پشاور زلمی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کی تصاویر وائرل۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر میں بابر کے بھائی سفیر اعظم کو ٹریننگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔یاد رہے کہ بابر کے چھوٹے بھائی سفیر اعظم باقاعدہ طور پر پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل نہیں، انہوں نے صرف پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ واضخ رہے کہ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کا آغاز 17 فروری لاہور میں ہورہا ہے۔ پہلے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ اور دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی

    Babur Azam Peshawar Zalmi بابر اعظم پشاور زلمی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار
    Next Article ن لیگ نے نوازشریف کے ساتھ انصاف نہیں کیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسایا گیا،گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو صوبے کو مزید نقصان ہو سکتا تھا، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 31, 2026

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.