Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور میں رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو سرکاری افسروں نے مذاق بنا لیا
    خاص خبریں ستمبر 4, 2024

    ہری پور میں رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو سرکاری افسروں نے مذاق بنا لیا

    ستمبر 4, 2024Updated:ستمبر 4, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In Haripur, the Right to Information Act was made a joke by government officials
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع ہری پور میں رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ سرکاری افسروں کے لئے ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق مختلف محکموں کو بھیجے جانے والے آر ٹی آئی رائٹ ٹو انفارمیشن کے لیٹر کا جواب دینا سرکاری افسروں کو گوارا تک نہ ہوا،حالانکہ لیٹر کو بھیجے ہوئے  دو دو ماہ گزر گئے تھے۔
    محکمہ تعلیم۔محکمہ لیبر، محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ فوڈ ، محکمہ سپورٹس سمیت دیگر محکموں کو آر ٹی آئی لیٹر بھیجے گئے، لیکن دو ماہ کے گزرنے جانے کے باوجود بھی کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

    ذرائع کے مطابق اسی دوران آر ٹی آئی کے تحت محکمہ تعلیم سے سامان کی لسٹ اور ریسیونگ سلپس کو مانگا گیا،  اور محکمہ لوکل گورنمنٹ سے 21-2020 کی سکیم کے بارے میں معلومات بھی مانگی گئیں۔
    اس کے ساتھ ساتھ  محکمہ لیبر سے حکومت کی طرف سے مقرر تنخواہ 32 ہزار اور 36 ہزار نہ دینے والے کارخانوں، ملز اور فیکٹریوں کی لسٹ بھی مانگی گئی۔
    ذرائع کے مطابق محکمہ لیبر سے ورکرزکی تنخواہ بزریعہ بنک نہ دینے والے اداروں، فیکٹریوں اور ملوں کی لسٹ مانگی گئی تھی لیکن اس پر کوئی بھی توجہ نہیں دی گئی۔
    اس کےساتھ ہی محکمہ سپورٹس سے مختلف ایونٹس کے اخراجات کی تفصیل، محکمہ فوڈ سے گندم کی خریداری کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا، لیکن ان محکموں کے افسران  نے کسی قسم کا کوئی ریکارڈ تاحال ابھی تک فراہم نہیں کیا ہے۔
    واضح رہے کہ ضلع ہری پور میں رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ سرکاری افسروں کے لئے ایک مزاق بن کر رہ گیا ہے، لیٹر کو بھیجے ہوئے دو دو ماہ گزر گئے ہیں لیکن سرکاری افسران نے ابھی تک کوئی بھی اقرام نہیں اٹھایا ہے۔.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سینئر صحافی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
    Next Article مقبوضہ کشمیر:بھارتی حساس اداروں کے آس پاس جنرل عاصم کے پوسٹرز کیوں لگائے گئے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.