Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور پولیس لائن خودکش حملہ، گرفتار مرکزی ملزم پولیس حوالدار کے دوران تفتیش انکشافات
    خاص خبریں نومبر 7, 2024

    پشاور پولیس لائن خودکش حملہ، گرفتار مرکزی ملزم پولیس حوالدار کے دوران تفتیش انکشافات

    نومبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Important revelations of police officer arrested in Peshawar police line suicide attack
    ملزم اہلکار نے دھماکے کے دن چھٹی لی اور پھر اپنا تبادلہ بی آر ٹی کروایا۔انکشاف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پولیس لائن خودکش حملے میں گرفتار ملزم حوالدار عبدالولی نے دوران تفتیش اہم راز وں سے پردہ اٹھادیا ،دوران تفتیش اہم انکشافات بھی کر دیئے۔

    دوران تفتیش  مرکزی ملزم نے تفتیشی ٹیم کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر کالعدم  تنظیم  کے پوسٹس سے متاثر ہوا۔

    تفتیشی ٹیم کے ذرائع کے مطابق  ملزم کا پہلے فیس بُک  اور  پھر مسینجر کے ذریعے کالعدم  تنظیم سے رابط ہوا۔ملزم پولیس اہلکار نے افغانستان  کا دورہ  کرکے طالبان کمانڈروں سے ملاقاتیں کیں۔

    تفتیشی ٹیم کے  ذرائع کے مطابق ملزم نے کہا کہ شدت پسند کمانڈروں سے ملاقات کے بعد ملزم اہلکار نے پادری  کو ٹارگٹ  کرکے قتل کیا، افغانستان  میں ملاقات  کے دوران  پولیس لائنز دھماکے کا ٹاسک دیکر  بڑا  کام کرنے کا کہا۔

    ذرائع کے مطابق ملزم نے مزید کہا کہ دھماکے سے  تین دن  قبل خودکش حملہ اور  کو تمام راستے دکھائے، ملزم اہلکار نے دھماکے  کے دن چھٹی لی اور پھر اپنا  تبادلہ بی آر ٹی کروایا۔

    پشاور: تفتیشی ٹیم کو اپنے بیان میں مرکزی ملزم عبدالولی نے کہا کہ وہ  اپنی حرکت  پر  سخت  شرمندہ  ہے  اور اس لحاظ سے اپنی حرکت کی معافی بھی مانگی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلبل صحرا ریشماں کی 11 ویں برسی خموشی سے گزرگئی
    Next Article گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرنیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.