Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
    پوٹھوہار جون 3, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    جون 3, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Important progress in TikToker Sana Yousuf murder case, suspect arrested, weapons recovered
    ثنا یوسف قتل کیس میں پولیس نے مبینہ ملزم فیصل آباد سے گرفتار کر لیا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پولیس نے مبینہ ملزم فیصل آباد سے گرفتار کر لیا جبکہ مقتولہ کا جسد خاکی چترال پہنچا دیا گیا ہے ۔

    پولیس حکام کے مطابق ملزم عمر حیات کا مقتولہ ثنا یوسف کے ساتھ رابطہ تھا اور وہ خود بھی ٹک ٹاکر ہے، مقدمے کے متن کے مطابق ملزم پیر کی شام تقریباً 5 بجے ثنا کے گھر داخل ہوا اور  فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہو گیا ۔

    قتل کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل میں مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا،  ملزم کی فائرنگ سے ثنا کے سینے میں دو گولیاں لگیں، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا  تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں ۔

    آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے بتایا ہے کہ یہ اندھا قتل تھا، قاتل نے ثنا کا موبائل غائب کر دیا تھا، کوئی اور رنگ دینے کی کوشش کی گئی، اس چیلنج کو اسلام آباد پولیس نے پروفیشل انداز میں قبول کیا اور 20 گھنٹے میں ملزم پکڑ لیا ۔

    انہوں نے بتایا کہ ملزم فیصل آباد کا 22 سالہ لڑکا ہے، گرفتاری کے لیے اسلام آباد میں 3، فیصل آباد میں 3 اور جڑانوالہ میں 2 چھاپے مارے تھے، ہماری ٹیموں نے ڈیجیٹل سرویلنس پر کام کیا، ملزم کو ٹریس کرنے کیلئے 113کیمروں کی مدد لی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاین ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان
    Next Article گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.