Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:میجر معیز عباس شہید کی نمازِ جنازہ ادا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

    جون 25, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: بارش کے باعث موٹر وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی،خاتون جاں بحق، 25 مسافر زخمی

    جون 25, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کیوں قتل کیا؟ گرفتار ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا

    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»صدر منتخب ہوا تو غزہ سے آنے والےمہاجروں پرپابندی لگادوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
    بین الاقوامی ستمبر 6, 2024

    صدر منتخب ہوا تو غزہ سے آنے والےمہاجروں پرپابندی لگادوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

    ستمبر 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    صدر منتخب ہوا تو غزہ سے آنے والےمہاجروں پرپابندی لگادوں گا،ڈونلڈ ٹرمپ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک یہودی ڈونرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کاملا ہیرس صدر بن گئی، تو اسرائیل کا نام ونشان مٹ جائے گا ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ،سابق صدر ری پبلکن جیوش کولیشن سےخطاب میں کہا  ہم اپنی کمیونٹی کواس سےمتعلق آگاہ کریں گے،کیونکہ ہماری کمیونٹی کو اس بات کا بلکل اندازہ نہیں ہےکہ وہ کیا کر رہے ہیں اور کس سمت میں جارہےہیں، انہوں نے مزید یہ کہا کہ اگر وہ خود صدر ہوتے تو اسرائیل پر کبھی حملہ نہیں ہوتا۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گفتگو کے دوران یہ بھی کہا کہ اگرصدر منتخب ہوا توغزہ سے آنے والےمہاجروں پرپابندی لگادوں گا اوریہود مخالف پروپیگنڈہ کرنے والی یونیورسٹیوں کے لیے فنڈنگ روک دوں گا۔

    اسرائیل ڈونلڈ ٹرمپ کاملا ہیرس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت؛ خاتون قتل کیس، مرکزی مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
    Next Article یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر کا اعلان

    جون 24, 2025

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:میجر معیز عباس شہید کی نمازِ جنازہ ادا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

    جون 25, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: بارش کے باعث موٹر وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی،خاتون جاں بحق، 25 مسافر زخمی

    جون 25, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کیوں قتل کیا؟ گرفتار ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا

    جون 24, 2025
    فیچرڈ

    جنوبی وزیرستان:سراروغہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 11 دہشتگرد ہلاک،7 زخمی، پاک فوج کے 2 جوان شہید

    جون 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:میجر معیز عباس شہید کی نمازِ جنازہ ادا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

    جون 25, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: بارش کے باعث موٹر وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی،خاتون جاں بحق، 25 مسافر زخمی

    جون 25, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کیوں قتل کیا؟ گرفتار ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا

    جون 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.