Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»شراب نوشی سے روکنے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگادی
    دلچسپ و عجیب فروری 3, 2024

    شراب نوشی سے روکنے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگادی

    فروری 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Husband set his wife on fire for stopping her drinking
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت میں شراب نوشی سے روکنے پر شوہر نے مشتعل ہو کر بیوی کو آگ لگا دی

    بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی کے علاقے دوارکا ڈبری میں پیش آیا جہاں نشے کا عادی شوہر اپنی بیوی کا قاتل بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر شراب پینے کا عادی تھا اور اسی وجہ سے آئے روز اس کا جھگڑا بیوی ‘بنیتا’ سے ہوتا رہتا تھا۔

    پولیس نے بتایا کہ جمعرات کے روز بھی دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور نریندر نے شراب نوشی سے منع کرنے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ جیسے ہی آگ لگانے کا واقعہ رونما ہوا اور چیخ و پکار مچی تو پڑوسی فوری مدد کیلئے آئے اور  بنیتا کو اسپتال منتقل کیا۔ لیکن  آگ لگنے کی وجہ سے جسم 20 فیصد تک جھلس گیا ہے

    پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔

    fire Husband wife آگ شراب نوشی شوہر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجج بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دے دی
    Next Article ایبٹ آباد: پی ٹی آئی رہنما عمران امام قتل
    Ume Roman

    Related Posts

    بارات کی شکل میں احتجاج میں شامل ہونے کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی کے27 کارکن گرفتار

    نومبر 24, 2024

    6 ڈالر میں خریدا گیا مجسمہ کروڑوں کی روپے کی مالیت کا نکلا

    نومبر 16, 2024

    بھارت؛ شہری نے اپنے منہ سے سانس دے کر سانپ کی جان بچالی

    اکتوبر 18, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.