Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہنزہ، اسکردو میں شدید برفباری، متعدد رابطہ سڑکیں بند
    خاص خبریں مارچ 4, 2025

    ہنزہ، اسکردو میں شدید برفباری، متعدد رابطہ سڑکیں بند

    مارچ 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ہنزہ ،اسکردو، دیامر،لوئر دیر، ایبٹ آباد ،مری اور گلیات میں شدید برفباری سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔

    دوسری جانب سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات کے بالائی علاقوں ملم جبہ، کالام، اتروڑ اور گبرال میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بالائی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں ہیں۔

    شدید برفباری کے باعث کالام مہوڈھنڈ روڈ آمدو رفت کیلئے بند ہو گیا ہے، جس کے باعث مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ مال روڈ، کشمیر پوائنٹ، کلڈنہ، جھیکا گلی، کالی مٹی سمیت دیگر مقامات پر بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔

    ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف شاہراہوں پر نمک کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے، سیاحوں کی مدد اور رہنمائی کے لیے سہولت مراکز مکمل طور پر فعال ہیں۔

    ادھر لوئردیر کے شہری علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔ جبکہ آزادکشیر میں اپرنیلم، لوات بالا اور شاردہ میں بھی برفباری ہوئی۔ جاگراں ویلی میں گلیشیئر کی زد میں آنے سے درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اڈیالہ کے باہر بلانے کی تجویز
    Next Article معاشی استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے میں اور آرمی چیف دوست ممالک کے پاس گئے،وزیراعظم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں موسم گرم و مرطوب، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.