Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد،حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،متعدد دکانداروں کو جرمانے اور گرفتاریاں

    فروری 14, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی باضابطہ طور پر فعال

    فروری 14, 2026
    فیچرڈ

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    فروری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالے بپھرنے سے متعدد علاقے زیر آب
    پوٹھوہار اگست 6, 2025

    اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالے بپھرنے سے متعدد علاقے زیر آب

    اگست 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کے باعث مارگلہ کی پہاڑیوں سے آنے والے پانی سے نالوں میں طغیانی آ گئی جس سے مختلف علاقے زیر آب آگئے۔

    موسلادھار بارش سے نالوں میں طغیانی کے باعث بھارہ کہو، چک شہزاد اور دیگر علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، نیو چھٹہ بختاور میں بارش کے بعد گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، کئی گاڑیاں ڈوب گئیں، علاقہ مکین شدید مشکلات سے دوچار ہیں، متعدد افراد گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔

    امدادی سرگرمیوں کیلئے سی ڈی اے (کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی) اور این ڈی ایم اے کی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے، رضاکاروں کی مدد سے خواتین، بزرگوں اور شیر خوار بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

    گزشتہ رات کی بارش سے راول ڈیم میں پانی کی سطح 1750.60 فٹ تک پہنچ گئی، جس کے بعد ایک بار پھر سپل ویز کھول دیئے گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام اداروں کو الرٹ رہنے اور شہریوں کو ندی نالوں سے دور رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔

    دوسری جانب ملک میں بارشوں کا ایک اور سپیل برسنے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدُر فِشاں سلیم کا بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر ردعمل
    Next Article اداکارہ تمنا بھاٹیا کا کیل مہاسوں کا انوکھے طریقے سے علاج کرنے کا انکشاف
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایبٹ آباد،حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،متعدد دکانداروں کو جرمانے اور گرفتاریاں

    فروری 14, 2026

    گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی باضابطہ طور پر فعال

    فروری 14, 2026

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد،حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،متعدد دکانداروں کو جرمانے اور گرفتاریاں

    فروری 14, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی باضابطہ طور پر فعال

    فروری 14, 2026
    فیچرڈ

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    فروری 14, 2026
    حکومت

    چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

    فروری 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد،حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،متعدد دکانداروں کو جرمانے اور گرفتاریاں

    فروری 14, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی باضابطہ طور پر فعال

    فروری 14, 2026
    فیچرڈ

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    فروری 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.