Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم:سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار حیدر علی کی نمازجنازہ ادا

    جولائی 18, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»چکوال میں بھاری تیل کا کنواں بحال
    پوٹھوہار دسمبر 17, 2024

    چکوال میں بھاری تیل کا کنواں بحال

    دسمبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    او جی ڈی سی ایل نے چکوال  میں بھاری تیل کے کنویں کو کامیابی سے بحال کر کے توانائی کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ یہ اقدام گوجر خان ایکسپلوریشن لائسنس کے تحت ضلع چکوال میں واقع راجیان آئل فیلڈ میں کیا گیا، جو او جی ڈی سی ایل کی پیداوار بڑھانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

    اس سے پہلے، اس فیلڈ کے چار کنوئوں سے روزانہ 1,500 بیرل تیل حاصل ہو رہا تھا، موجودہ حکمت عملی کے بعد، مجموعی پیداوار بڑھ کر 2,500 بیرل یومیہ ہو گئی ہے۔

    یہ کنواں 2020 میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا، کنویں کواو جی ڈی سی ایل نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے، الیکٹریکل سبمرسبل پمپ (ای ایس پی) کی تنصیب کے ذریعے کامیابی سے بحال کیا۔ ای ایس پی کی تنصیب سے راجیان فیلڈسے خام تیل کی پیداوار میں مزید اضافے کی توقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری،گلیات اورگردونواح میں موسم شدید سرد رہنےکی توقع
    Next Article وزیراعظم کی وفاقی وزراء کو پارلیمانی کارروائی میں حاضری يقينی بنانے کی ہدايت
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    جہلم:سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار حیدر علی کی نمازجنازہ ادا

    جولائی 18, 2025

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم:سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار حیدر علی کی نمازجنازہ ادا

    جولائی 18, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم:سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار حیدر علی کی نمازجنازہ ادا

    جولائی 18, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.