Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: سڑک حادثے میں چھ سیاح زخمی
    خاص خبریں جولائی 1, 2024

    ہری پور: سڑک حادثے میں چھ سیاح زخمی

    جولائی 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur Six tourists injured in road accident
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہزارہ موٹر وے پر ٹویوٹا ہائی ایس کے الٹنے سے کم از کم چھ سیاح زخمی ہوگئے۔

    ریسکیو کارکنوں اور پولیس کا کہنا ہے کہ ٹویوٹا ہائی ایس نمبر RIS 2014 کراچی سے سیاحوں کو لے کر سکردو سے واپس آرہی تھی کہ حطار انٹر چینج کے قریب الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 5 خواتین سمیت 6 سیاح زخمی ہوگئے جبکہ باقی 6 کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں ہری پور ٹراما سینٹر سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ڈاکٹروں اور پولیس حکام نے بتایا کہ زخمی ہونے والی پانچ خواتین میں سے ایک کو بعد ازاں ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ کی تحصیل کنری میں ایک اور اونٹ کی ٹانگیں کاٹ دی گئی
    Next Article وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان فیوچر یوتھ لیڈرز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.