Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران اشتہاری مجرم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
    خاص خبریں جنوری 8, 2024

    ہری پور: سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران اشتہاری مجرم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد

    جنوری 8, 2024Updated:جنوری 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور پولیس کی جانب سے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفشیش کے دوران غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

    ہری پور پولیس کے مطابق  ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ ارشد خان نے نفری پولیس کے ہمراہ ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر کی نگرانی میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا آغاز کیا تاکہ  امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھا جا سکے۔

    اس آپریشن کے دوران 40 سے 50 گھروں کی چیکنگ کی جہاں سے غیر قانونی اسلحہ 1 رائفل، 1 بندوق،6 پستول اور مختلف بور کے 184 کارتوس برآمد کر کے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا۔ مزید 20 مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی انسدادی عمل میں لائی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے جرائم میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا،

    Haripur illegal weapons Search and strike operation اشتہاری مجرم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدھند کے باعث ہزارہ موٹر وے پر گاڑیوں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    Next Article پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    انسداد منشیات

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.