Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»دھند کے باعث ہزارہ موٹر وے پر گاڑیوں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    فیچرڈ جنوری 8, 2024

    دھند کے باعث ہزارہ موٹر وے پر گاڑیوں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Due to fog, vehicles collided on Hazara Motorway, 3 people died
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دھند کے باعث ہزارہ موٹر وے پر ہری پور اور شاہ مقصود انٹر چینج کے درمیان گاڑیوں کی ٹکرا گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بس، کار اور  وین کے علاوہ  تعمیراتی مشینری کی بھاری گاڑی کے آپس میں ٹکرانے سے 3 افراد جاں بحق  جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔  ہری پور کے قریب حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی موٹر وے پولیس بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کاروائیاں شروع کر دیں۔ ترجمان کے مطابق کرین اور دیگر مشینری منگوا کر آپریشن مکمل کرلیا گیا۔

    موٹر وے پولیس کے ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں سے 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، بس مانسہرہ سے لاہور جا رہی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں سے متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک
    Next Article ہری پور: سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران اشتہاری مجرم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026

    کوہاٹ: پولیس لائن میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، کئی زخمی، 7 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 18, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب نے ”پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026“ کا افتتاح کر دیا

    ستمبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.