Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»فرسٹ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹ بال چیمپین شپ 2025 کی شاندار اختتامی تقریب
    کھیل فروری 2, 2025

    فرسٹ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹ بال چیمپین شپ 2025 کی شاندار اختتامی تقریب

    فروری 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Grand Closing Ceremony of First FCNA Inter-District GB Football Championship 2025
    شائقین کی ایک بڑی تعداد نے جوش و خروش کے ساتھ میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی فرسٹ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹ بال چیمپین شپ 2025 کی شاندار اختتامی تقریب آج گلگت لالک جان سٹیڈیم میں منعقد ہوئی ۔

    یہ ایونٹ اپنی نوعیت کا پہلا بڑا فٹبال ٹورنامنٹ تھا، جس میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کی شرکت رہی ،چیمپئن شپ کے دوران گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے شرکت کرنے والی ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

    شائقین کی ایک بڑی تعداد نے جوش و خروش کے ساتھ میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ،فاینل میچ میں گلگت غازی کی ٹیم نے ٹیم غذر کو 2-1 کے مقابلے سے شکست دیکر چیمپئن ٹرافی اپنے نام کر لی ۔

    اختتامی تقریب میں مہمانِ خصوصی کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل سید امتیاز حسین گیلانی نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے ، تقریب میں چیف سیکٹری گلگت بلتستان ابرار حسین مرزا سمیت مختلف حکومتی, سماجی، اور عسکری شخصیات نے شرکت کی، جبکہ عوام کی بڑی تعداد بھی اس یادگار لمحے کا حصہ بنی ۔

    شائقین فٹبال نے گلگت بلتستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی معاونت سے اس ایونٹ کا انعقاد ممکن ہوا، جس سے مقامی ٹیلنٹ کو ابھرنے کا موقع ملا اور نوجوانوں میں کھیلوں کا شوق مزید بڑھا ۔

    شرکاء نے گلگت بلتستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایسے مزید مقابلوں کے انعقاد پر زور دیا، یہ ٹورنامنٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ گلگت بلتستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، اور اگر ایسے پلیٹ فارمز فراہم کیے جائیں تو مقامی کھلاڑی قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article‎انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر گلگت میں فری لانس ہب کا قیام
    Next Article قوم اور مسلح افواج کی مشترکہ قوت سے دوست نما دشمنوں کو ہر صورت شکست دینگے،آرمی چیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026

    گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار اور دیگر علاقوں میں شدید سردی کا الرٹ جاری

    جنوری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.