Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کراچی حملہ، گورنر خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی اداروں سے مکمل یکجہتی کا اظہار
    خاص خبریں جون 28, 2026

    کراچی حملہ، گورنر خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی اداروں سے مکمل یکجہتی کا اظہار

    جون 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کراچی میں رینجرز کے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اپنی مسلح افواج، رینجرز، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہے۔

    اپنے بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے امن، استحکام اور معاشی مرکز کراچی کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے شکنجے سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔ گورنر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک قوم سیکیورٹی اداروں کی ہر ممکن حمایت جاری رکھے گی اور ملک میں امن کے قیام کے لیے تمام اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد جموں و کشمیر انتخابات، پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں نے امیدواروں کا اعلان کردیا
    Next Article کراچی میں شہید رینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.