Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین نے اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پول کھول دیا
    خاص خبریں مئی 4, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین نے اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پول کھول دیا

    مئی 4, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Government members in the Khyber Pakhtunkhwa Assembly have opened a poll on their own government's performance.
    صوبے کے ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب ہو چکی ہے، حکومتی اراکین پھٹ پڑے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومتی ارکان نے اپنی ہی حکومت اور وزرا کے کی کارکردگی کا پول کھول دیا، ایوان میں بحث کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ قبائلی اضلاع میں 337 سکولز ہیں جن میں صرف 639 اساتذہ ہیں، صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبہ کو مذاق بنایا ہے ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پینل چیئرمین محمد اسرار صافی کی صدارت میں ہوا جس میں حکومتی اراکین نے اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے ۔

    ایوان نے خیبرپختونخوا ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولویشن ایجنسی بل 2026  منظور کر لی، بل صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے پیش کیا ،ن لیگ کی رکن اسمبلی آمنہ سردار نے بل میں ترامیم پیش کیں جسے مسترد کردیا گیا ۔

    اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی رکن عبید الرحمان وزرا کی غیر حاضری پر برس پڑے، انہوں نے کہا کہ ہم یہاں آتے ہیں مگر وزرا غیر حاضر ہوتے ہیں، اگر اسمبلی نہیں آنا تو وزارت کیوں رکھتے ہیں؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا یہی بانی پی ٹی آئی  کا ویژن ہے؟

    ایک اور حکومتی رکن انورزیب نے بھی اپنی ہی حکومت کے اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے حلقے میں ہسپتالوں کی نجکاری کے بعد صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے ۔

    انہوں نے دعویٰ کیا کہ باجوڑ کے ہسپتال میں بنیادی طبی سہولیات تک دستیاب نہیں، حتی کہ سرنج بھی موجود نہیں،صوبائی حکومت کے کروڑوں روپے کہاں خرچ ہو رہے ہیں؟ اس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں ۔

    ایک اور حکومتی رکن اسمبلی ارشد عمرزئی نے ایوان کو بتایا کہ ضلع چارسدہ میں ایک ہی ڈی ایچ کیو ہسپتال موجود ہے، یہاں ایک خاتون نے سوال اٹھایا کہ ہسپتال میں سرنج تک موجود نہیں ،چارسدہ ڈی ایچ کیو میں بہت سے مسائل ہیں وہ وزیر صحت کے علم میں بھی ہے ۔

    ایک اور رکنا سمبلیا ٓصف محسود کا کہنا تھا کہ ان کے حلقے میں ایک ہی ہسپتال تھا اور وہ بھی بند کیا گیا ہے ،ڈی ایچ کیو ہسپتال کی منظوری کے بعد بھی آج تک کوئی کام شروع نہ ہو سکا ۔

    آصف محسود کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ڈی ایچ او صاحب وزیرستان کے بجائے ٹانک میں بیٹھے ہوتے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت ہسپتال کا فنڈ فوری جاری کرے ۔

    صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد اور حکومتی رکن فضل حکیم نے ایوان کو بتایا کہ سوات کے سیلاب متاثرین کو آج تک ریلیف فنڈ نہیں دیا گیا ، حکومت فوری ریلیف فنڈ کا اجرا یقینی بنائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور: سوشل میڈیا پر خواجہ سرا ء کو اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی
    Next Article چارسدہ: شیخ الحدیث مولانا ادریس نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    بین الاقوامی

    بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی: پاکستان نے یورپی پارلیمنٹ میں اپنا مؤقف پیش کیا

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.