Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»اسلام آباد میں مکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا
    اسلام آباد اگست 8, 2026

    اسلام آباد میں مکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

    اگست 8, 2026Updated:اگست 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Government buildings in Iscamabad decorated to celebrate Mecca Defense Treaty
    اسلام آباد میں ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، پارلیمینٹ کی عمارتوں کو سجا دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں اسلام آباد میں اہم سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ۔ 

    اسلام آباد میں ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، پارلیمینٹ کی عمارتوں کو سجادیا گیا جبکہ اہم شاہراہوں پر تینوں ملکوں کے پرچم لہرا دیے گئے، مکہ معاہدہ سے متعلق شاہراہوں پر خیر مقدمی بینرز بھی آویزاں کردیے گئے ۔

    گزشتہ روز پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان  تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہوا تھا جس پر وزیراعظم شہبازشریف، سعودی ولی عہد محمد سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردواان نے دستخط کئے تھے ۔

    معاہدے کا بنیادی مقصد اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ یقینی بنانا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تینوں ملکوں کے مشترکہ خواب کو حقیقت میں بدلنے میں اہم کردار ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات
    Next Article لکی مروت: سعید خیل قبرستان کے قریب پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک شہید، ایک زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.