Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»سال 2024 الوداع،نئی امیدوں اور عزم کیساتھ 2025 کو خوش آمدید
    فیچرڈ جنوری 1, 2025

    سال 2024 الوداع،نئی امیدوں اور عزم کیساتھ 2025 کو خوش آمدید

    جنوری 1, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Goodbye 2024, welcome 2025 with new hopes and determination
    تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو الوداع جبکہ نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ سال 2025 کو خوش آمدید ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں لوگوں نے 2024 کو الوداع جبکہ  2025 کو خوش آمدید کہا ہے، لوگوں نے جہاں نئے سال کے پہلے سورج کے خوبصورت نظارے دیکھے وہاں 2024 کے آخری سورج کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں ۔اس موقع پر لوگوں نے ملکی ترقی، خوشحالی اور امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں ۔

    عوام نے گزشتہ رات تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو الوداع جبکہ نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ سال 2025 کو خوش آمدید کہا ہے ۔

    نئی امنگوں اور نئے خوابوں کے ساتھ اہل وطن کو خیبر نیٹ ورک  کی جانب سے نیا سال مبارک!، اللہ رب العزت سےدعا ہے کہ نیا سال گزشتہ سال کی نسبت بہتر ہو، ملکی مسائل حل ہوں اور لوگوں کو خوشیاں زیادہ ملیں ۔

    رات گئے ملک کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے نئے سال کو خوش آمدید کہا، جشن منایا اور آتش بازی بھی کی ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے سال نو کے آغاز پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے کہ نیا سال پاکستانی قوم کیلئے امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی لیکر آئے، صدر مملکت نے کہا کہ اُمید کرتا ہوں کہ نیا سال ترقی و خوشحالی اور عالمی سطح پر امن و استحکام کا سال ہو گا ۔

    آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے یکجہتی، نظم و ضبط، مسلسل محنت اور لگن کے ساتھ کام کرنا ہوگا، پاکستان کے نوجوانوں کو مواقع فراہم کرکے اُن کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی ۔

    نئے سال کے آغاز پر وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے 2025 کا سورج ترقی وخوشحالی کی نوید لےکرطلوع ہو ۔

    2025 کے آغاز پر وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال کےآغاز پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتاہوں، دعا ہے نئے سال میں ہم انفرادی اور اجتماعی غلطیوں کو سدھار کر نئی شروعات کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ میں اضافہ کردیا
    Next Article پاکستان 2 سال کے لئے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بن گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.