Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»حکومت کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ میں اضافہ کردیا
    فیچرڈ دسمبر 31, 2024

    حکومت کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ میں اضافہ کردیا

    دسمبر 31, 2024Updated:دسمبر 31, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The government's New Year gift to the people has increased the prices of petrol and diesel
    ڈیزل کی قیمت 2 روپے 96 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 258 روپے 34 پیسے مقرر کر دی گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔

    اس سلسلے میں وزارت خزانہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے  ۔

    وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، جس کے بعد اس کی قیمت 252 روپے66 پیسے فی لیٹر ہوگئی ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق فی لیٹر ڈیزل کی قیمت 2 روپے 96 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت  258 روپے 34 پیسے مقرر کر دی گئی ۔

    قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ کا اطلاق 12 بجے سے ہو گیا ہے ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتیں  یکم جنوری سے  آئندہ 15 روز یعنی 15 جنوری تک  ہوں گی  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم صورتحال پر گرینڈ جرگہ کسی کارروائی کے بغیر کل تک ملتوی کردیا گیا
    Next Article سال 2024 الوداع،نئی امیدوں اور عزم کیساتھ 2025 کو خوش آمدید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیلاش قبیلے کا تین روزہ تہوار چلم جوش شروع

    مئی 15, 2025

    ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی اور 10 مئی والے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب

    مئی 15, 2025

    بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    چترال

    کیلاش قبیلے کا تین روزہ تہوار چلم جوش شروع

    مئی 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.