Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں گلشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے مزید مکانات متاثر، بحالی کے کام جاری
    خاص خبریں اگست 13, 2025

    گلگت بلتستان میں گلشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے مزید مکانات متاثر، بحالی کے کام جاری

    اگست 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں گلشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے اور اس قدرتی آفت کے نتیجے میں مزید دو مکانات متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت کے علاقے میں ششپر گلیشیئر کے پگھلنے سے پانی کا بہاؤ بڑھ گیا ہے، جس کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 14 اگست سے 21 اگست تک گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جو صورتِ حال کو مزید سنگین بنا سکتا ہے۔

    صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام جاری ہیں۔ گلمت گوجال کے مقام پر شاہراہ ریشم کی بحالی تیزی سے کی جا رہی ہے، تاہم شاہراہ کے دونوں اطراف مسافر گاڑیاں سڑک کھلنے کی منتظر ہیں۔ ترجمان کے مطابق متاثرہ افراد کو عارضی طور پر لکڑی کے پل اور متبادل راستوں کے ذریعے دوسری طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔

    وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے تمام ضلعی انتظامیہ کو بحالی کے کاموں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت دی ہے۔ ضلع شگر، غذر، ہنزہ، گوجال گلمت، دینور، استور، دیامر اور دیگر متاثرہ علاقوں میں ایریگیشن چینلز، صاف پانی اور بجلی کی فراہمی کے نظام، اور رابطہ سڑکوں کی بحالی پر ہنگامی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے۔

    ترجمان نے مزید کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والی سیلابی تباہی نے گلگت بلتستان کے جغرافیہ کو شدید متاثر کیا ہے۔ پانی کے تیز بہاؤ، دریائی کٹاؤ اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے بحالی کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے، تاہم حکومت اور مقامی انتظامیہ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون
    Next Article چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.