Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات
    خاص خبریں نومبر 21, 2024

    وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات

    نومبر 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit Baltistan Chief Minister Gulbar Khan meeting with Sindh Chief Minister Murad Ali Shah
    Gilgit Baltistan Chief Minister Gulbar Khan meeting with Sindh Chief Minister Murad Ali Shah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے مراد علی شاہ سے ملاقات کی گلبر خان نے وزیراعلیٰ سندھ کے سامنے مطالبہ رکھا کہ سندھ کے میڈیکل اور انجنیئرنگ کالیجز میں جی بی کے بچوں کی سیٹیں بڑھائی جائیں کیوںکہ کراچی میں گلگت بلتستان کے 10 ہزار بچے زیر تعلیم ہیں۔

    اس ملاقات میں گلگت بلتستان کے وزیر برائے ایکسائیز حاجی رحمت خلیق اور گلبر خان کے اسپیشل اسسٹنٹ حسین شاہ نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں مراد علی شاہ کا اس معاملہ پر یقین دہانی کراتے ہوئے کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی بچوں کی سندھ کی یونیورسٹیوں میں سیٹیں بڑھانے کا بطور خود جائزہ لیں گے۔

    وزیراعلیٰ گلبر خان نے مراد علی شاہ سے درخواست کی کہ کراچی میں گلگت بلتستان کے بچوں کو ایک ہاسٹل بنا کر دیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت زمین کا تعین کرکے ہاسٹل کا منصوبہ بھی پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔

    انھوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو نے ان کو گلگت بلتستان میں این آئی سی وی ڈی قائم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرنے کی بھی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو سہولیات سندھ حکومت فراہم کرے گی ان کا اعلان بھی وہاں آکر کروں گا۔

    وزیراعلیٰ  گلگت بلتستان اور ملاقات میں موجود وزراء نے پیپلز پارٹی کی گلگت بلتستان میں خدمات کو سراہا۔ وزیراعلیٰ گلبر خان نے کہا کہ سندھ حکومت کا ہیلتھ سیکٹر میں کام بہت زبردست ہے جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شکریہ ادا کیا۔

    Haji Gulbar Khan Murad Ali Shah حاجی گلبر خان مراد علی شاہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان کا دورہ کوٹلی
    Next Article بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد، وارنٹ جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.