Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 11, 2026
    گلگت بلتستان

    گلگت بلتستان: نگران دور میں این او سی کا اجرا: آئین، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری, تحریر: علی شیر

    فروری 11, 2026
    فیچرڈ

    ایکسائز اینڈ نارکوٹکس پولیس ایبٹ آباد کی بڑی کارروائی ،منشیات کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا پرنس کریم آغاخان کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار
    خاص خبریں فروری 5, 2025

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا پرنس کریم آغاخان کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار

    فروری 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اسماعیلی کمیونٹی کے 49 روحانی پیشوا ہز ہائینس پرنس کریم آغاخان کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پرنس کریم آغاخان کے غمزدہ خاندان ، انکے پیروکاروں اور تمام اسماعیلی کمیونٹی سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

    وزیر اعلی نے دکھ کی اس گھڑی میں پرنس کریم آغاخان مرحوم کے غمزدہ خاندان اور انکے چاہنے والوں سے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ پرنس کریم آغاخان کی فلاحی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

    انھوں نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت اور فلاح کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ گلگت بلتستان میں صحت، تعلیم، انسانی اقدار کی بہتری کیلئے کی جانے والے خدمات پر ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ وزیر اعلی نے مرحوم پرنس کریم آغاخان کی بلند درجات اور انکے خاندان سمیت انکے مریدین کی صبر و جمیل کے لیے دعا کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا
    Next Article وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پہلی منی میراتھن دوڑ 9 فروری کو راولپنڈی میں منعقد ہو گی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت بلتستان: نگران دور میں این او سی کا اجرا: آئین، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری, تحریر: علی شیر

    فروری 11, 2026

    نگران دور میں این او سی کا اجرا: آئین، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے امریکہ کو 32 سے شکست دیدی

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    گلگت بلتستان

    گلگت بلتستان: نگران دور میں این او سی کا اجرا: آئین، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری, تحریر: علی شیر

    فروری 11, 2026
    فیچرڈ

    ایکسائز اینڈ نارکوٹکس پولیس ایبٹ آباد کی بڑی کارروائی ،منشیات کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے امریکہ کو 32 سے شکست دیدی

    فروری 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

    فروری 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 5, 2026

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران، یہ فقرہ بظاہر ایک تضاد محسوس ہوتا ہے، مگر موجودہ بین…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    گلگت بلتستان

    گلگت بلتستان: نگران دور میں این او سی کا اجرا: آئین، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری, تحریر: علی شیر

    فروری 11, 2026
    فیچرڈ

    ایکسائز اینڈ نارکوٹکس پولیس ایبٹ آباد کی بڑی کارروائی ،منشیات کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے امریکہ کو 32 سے شکست دیدی

    فروری 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.