Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»عام انتخابات: اسلام آباد میں کتنے پولنگ سٹیشنز حساس اور کتنے حساس ترین قرار دیئے گئے ہیں؟
    پوٹھوہار جنوری 24, 2024

    عام انتخابات: اسلام آباد میں کتنے پولنگ سٹیشنز حساس اور کتنے حساس ترین قرار دیئے گئے ہیں؟

    جنوری 24, 2024Updated:جنوری 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    General Elections How many polling stations in Islamabad have been declared sensitive and how many are the most sensitive
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں حساس پولنگ سٹیشنز کا ڈیٹا مرتب کر لیا۔

    مجموعی طور پر اسلام آباد کے تین حلقوں میں 990 پولنگ سٹیشنز قائم ہوں گے۔سپیشل برانچ اور سکیورٹی اداروں نے حساس اور حساس ترین پولنگ سٹیشنز کا ریکارڈ مرتب کر لیا جن میں سے اسلام آباد کے تین حلقوں میں 78پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے جبکہ ان 78حساس پولنگ سٹیشنز کو تین کیٹگریز میں شامل کیا گیا ہے۔17حساس پولنگ سٹیشنز کیٹگری اے میں شامل ہیں جبکہ 28کیٹگری بی اور 33حساس پولنگ سٹیشنز کیٹگری سی میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں 158پولنگ سٹیشنز مشترکہ طور پر قائم ہوں گے.

    general elections most sensitive polling stations sensitive اسلام آباد پولنگ سٹیشنز حساس حساس ترین عام انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشیخ رشید کیخلاف 9 مئی کیس:عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کر لیا
    Next Article اداکار احمد علی بٹ عمیر جیسوال کے حق میں بول پڑے
    Ume Roman

    Related Posts

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.