Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    افغان جارحیت کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، قبائلی عمائدین کا مشترکہ اعلامیہ

    مئی 2, 2026
    امن

    ٹیکسلا میں ویساک ڈے 2026 کی مرکزی تقریب منعقد، عالمی رہنماؤں کی شرکت، امن، رواداری اور بدھ مت ورثے کے فروغ کا پیغام

    مئی 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

    مئی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»غزہ: اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید
    بین الاقوامی دسمبر 28, 2023

    غزہ: اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید

    دسمبر 28, 2023Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    غزہ: اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فلسطین کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں  جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔

    اسرائیل کی فوج نے بھیانک جنگی جرائم کی انتہا کرتے ہوئے لاشوں سے اعضا بھی چُرا لیے، 80 سے زائد مسخ شدہ لاشوں کی رفح میں اجتماعی تدفین کردی گئی۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق وسطی غزہ میں العمل اسپتال کے قریب اسرائیلی بمباری سے 20 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ نصیرات کے پناہ گزین کیمپ پر صیہونی حملے میں بھی کئی افراد کی شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔

    جبکہ جنوبی غزہ میں رفح  میں اسرائیلی حملے کے بعد علاقے میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ نصیرات کیمپ میں 7 اور المغازی کیمپ پر حملے میں مزید 20 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ یاد رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار 110 سے متجاوز ہو چکی ہے جبکہ 55 ہزار 243 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں، زخمیوں اور شہدا میں نصف سے زائد تعداد صرف بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے۔

    Gaza Isreal Palestine
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب : خشک سردی اور اسموگ کے باعث نمونیا پھیل گیا
    Next Article پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026

    ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026

    اٹک جیل میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

    اپریل 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    افغان جارحیت کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، قبائلی عمائدین کا مشترکہ اعلامیہ

    مئی 2, 2026
    امن

    ٹیکسلا میں ویساک ڈے 2026 کی مرکزی تقریب منعقد، عالمی رہنماؤں کی شرکت، امن، رواداری اور بدھ مت ورثے کے فروغ کا پیغام

    مئی 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

    مئی 2, 2026
    خاص خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 2, 2026

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

    فیچرڈ

    اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    Uncategorized

    افغان جارحیت کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، قبائلی عمائدین کا مشترکہ اعلامیہ

    مئی 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    افغان جارحیت کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، قبائلی عمائدین کا مشترکہ اعلامیہ

    مئی 2, 2026
    امن

    ٹیکسلا میں ویساک ڈے 2026 کی مرکزی تقریب منعقد، عالمی رہنماؤں کی شرکت، امن، رواداری اور بدھ مت ورثے کے فروغ کا پیغام

    مئی 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

    مئی 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.