Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وادی نیلم میں فری لانسنگ ہبز کا قیام کردیا گیا
    خاص خبریں ستمبر 10, 2024

    وادی نیلم میں فری لانسنگ ہبز کا قیام کردیا گیا

    ستمبر 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Freelancing Hubs have been established in Neelum Valley
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایس سی او کی طرف سے لائن وادی نیلم کے علاقوں کیل اور اٹھمقام میں فری لانسنگ ہبز کا قیام کردیا گیا ہے۔

    آزادکشمیر کےگاؤں تاؤبٹ میں بھی فورجی موبائل سروسزکا افتتاح کردیا گیا ہے،آزاد کشمیر اور اس کے دوردراز کے علاقوں کےنوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جدید سہولیات کے ساتھ ساتھ سیاحت کا فروغ دینا ایس سی او کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

    ذرائع کے مطابق وادی نیلم کے علاقے کیل میں فری لانسنگ ہب اور وادی کےآخری گاؤں تاؤبٹ میں فورجی سروسز  کا آغاز کیا گیا ہے،وادی نیلم کے نوجوانوں کی آئی ٹی میں دلچسبی نہایت ہی قابل تعریف ہے۔

    گلگت بلتستان اور  کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ ہب کو قائم کیا گیا ہے،کسی بھی قسم کے مشکل حالات میں رابطوں کی بحالی کو برقرار رکھنے کے لیے ایس کام ٹاورز کو سولر سے منسلک کیا جارہا ہے۔

    وادی نیلم کے نوجوانوں،لوگوں،منتخب عوامی نمائندوں اور طلبہ نے ترقی میں بنیادی اور  اہم کردار ادا کرنے پر پاک فوج اور ایس سی او کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    فری لانسنگ ہبز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے حکومت پر کیوں تنقید کی؟
    Next Article راولپنڈی پولیس نے نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف

    جون 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.