Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»خاتون کے ساتھ نامناسب رویے پر سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد
    کھیل ستمبر 19, 2024

    خاتون کے ساتھ نامناسب رویے پر سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد

    ستمبر 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Former Sri Lankan cricketer banned for 20 years for inappropriate behavior with a woman
    Former Sri Lankan cricketer banned for 20 years for inappropriate behavior with a woman
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سری لنکا کے سابق کرکٹر دلیپ سماراویرا کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پر کرکٹ آسٹریلیا نے 20 سال کے لیے کسی بھی عہدہ پر فائز رہنے پر پابندی عائد کردی۔

    کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن کے مطابق سماراویرا خاتون کرکٹر کے ساتھ نامناسب رویے میں ملوث پائے گئے ہیں اور ضابطہ اخلاق کے سیکشن 2.23 کی خلاف ورزی کی ہے۔
    سماراویرا پر کرکٹ وکٹوریہ کی ایک خاتون نے غیر مناسب رویے سے متعلق الزامات عائد کیے تھے۔

    یاد رہے دلیپ سماراویرا نے 1993 سے 1995 تک سری لنکا کیلئے 7 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے انٹرنیشل میچز کھیلے۔

    انہوں نے 2008 میں کرکٹ وکٹوریہ میں بطور ماہر بیٹنگ کوچ شمولیت اختیار کی تھی اور گزشتہ سال نومبر میں ویمنز ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ نامزد کیا گیا تھا۔

    Cricket Dilip Samaraweera Sri Lankan Cricket دلیپ سماراویرا سری لنکا کرکٹ کرکٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعروف شاعر اجمل سراج 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    Next Article پاکستان اور روس کے درمیان زرعی تعاون قائم
    Ume Roman

    Related Posts

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025

    ایشیا کپ، پاکستان نے بنگلادیش کو ہراکر ایونٹ کےفائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 25, 2025

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.