Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    فیچرڈ

    احتجاج اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو روزانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب
    خاص خبریں ستمبر 20, 2026

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Forces conduct successful operation in Kalat, 5 terrorists killed, 23 kidnapped persons rescued
    دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 6 ٹرک، 3 بسیں اور 2 کاریں برآمد کر لی گئیں، جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی قبضے میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں، ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اغوا کیے گئے 23 افراد کو بھی بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے، اس دوران دہشت گردوں کے زیرِ استعمال گاڑیاں بھی برآمد ہوئی ہیں ۔

    پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے  جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں ایم 25 پر کامیاب کارروائی کی، اس دوران دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق اس دوران پانچ دہشت گرد انجام تک پہنچائے گئے، 23 مغوی افراد کو بھی دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے 6 ٹرک، 3 بسیں اور 2 کاریں برآمد ہوئی ہیں، اس دوران سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی ہاتھ لگا ہ ۔

    دہشت گردوں نے اغوا، بھتہ خوری اور گاڑی چھیننے کے لیے چیک پوسٹ قائم کی ہوئی تھی، اور دہشت گرد عام عوام کی آمدو رفت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے ۔

    دوسری جانب صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قلات شہر میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کی تحسین کی ہے ۔

    دونوں رہنماؤں نے دہشت گردوں کے قبضے سے 23 افراد کو بازیاب کرانے پر سیکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاحتجاج اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو روزانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    احتجاج اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو روزانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

    ستمبر 20, 2026

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    فیچرڈ

    احتجاج اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو روزانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    فیچرڈ

    احتجاج اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو روزانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.