Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سیلابی ملبے سے انسانی اعضا برآمد
    خاص خبریں جولائی 27, 2025

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سیلابی ملبے سے انسانی اعضا برآمد

    جولائی 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Flood devastation in Gilgit-Baltistan, human organs recovered from flood debris
    وفاقی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات شیر عالم مسعود نے چلاس انتظامیہ اور پولیس کے ہمراہ شاہراہ بابوسر کا دورہ بھی کیا ہے، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں سیلاب کي تباہ کاریوں کے بعد سرچ و ریسکیو آپریشن جاری ہے ، ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ سیلابی ملبہ میں انسانی جسم کے کچھ اعضا ملے ہیں، ان اعضا کے ڈی این اے ٹیسٹ کی ضرورت ہے ۔

    گلگت (ندیم خان) ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ تھک بھاشہ کے مقام پر سرچ آپریشن کے دوران سیلابی ملبہ میں انسانی جسم کے کچھ اعضا ملے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ جسمانی اعضا کی شناخت کیلئے ڈی این اے کی ضرورت ہے، انتظامیہ و پولیس نے انسان جسمانی اعضا اکھٹے کئے ہیں جلد شناخت کیلئے فرانزک بھیجں گے ۔

    فیض اللہ فراق کے مطابق نیاٹ ویلی بھی سیلابی تباہیوں کی بھینٹ چڑھ گئی ہے، 8 چھوٹے چھوٹے گاؤں نیست و نابود ہوگئے ہیں ۔

    صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ  امدادی کاروائی کو تیز کرنے کیلیے ڈپٹی کمشنر کو نیاٹ ویلی روانہ کر دیا گیا ہے ، این ۔ایچ کے تعاون سے شاہراہ بابوسر کو کل شام تک ٹریفک کیلئے جزوی بحال کی جائے گی ۔

    ترجمان کے مطابق وفاقی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات شیر عالم مسعود نے چلاس انتظامیہ اور پولیس کے ہمراہ شاہراہ بابوسر کا دورہ بھی کیا ہے ۔

    فيض اللہ فراق کے مطابق صوبہ بھر میں ریسکیو اور سرچ آپریشن میں مزید تیزی لائی گئی ہے، وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے متعلقہ اداروں کو جلد سڑکوں کی بحالی کی ہدایت کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد
    Next Article بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.