Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا
    پوٹھوہار اکتوبر 28, 2025

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025Updated:اکتوبر 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    First T20, South Africa beat Pakistan by 55 runs
    جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 194 رنز بنائے، جواب میں قومی ٹیم 139 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی، مہمان ٹیم کے 195 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 19ویں اوور میں 139 رنز بنا سکی ۔

    راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ہہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے، مہمان ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ ریزا ہینڈرکس نے 60 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    جیارجے لینڈے نے 36، ٹونی ڈی زورزے 33 اور کونٹن ڈی کوک نے 23 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3،  صائم ایوب 2، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ او ابرار احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم18.1 اوورز میں 139 رنز بنا سکی ، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ صائم ایوب نے 37 اور محمد نواز نے 36 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    صاحبزادہ فرحان 24، بابراعظم صفر، کپتان سلمان علی آغا 2، عثمان خان 12، حسن نواز3،  فہیم اشرف ایک، شاہین شاہ آفریدی 4 اور نسیم شاہ 9 رنز بنا سکے ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے کاربن بوچ 4 جارجے لینڈے 3 اور لیزاد ویلیمز نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
    Next Article پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025

    چیف جسٹس پاکستان کا عدالتی نظام کی بہتری پر تمام ججز اور اداروں کو خراج تحسین

    اکتوبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئیں

    اکتوبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.