Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    پوٹھوہار نومبر 11, 2025

    پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    نومبر 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    First ODI, Pakistan beats Sri Lanka by 6 runs to take 1-0 lead in series
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 299 رنز بنائے، سری لنکن ٹیم 9 وکٹ پر 293 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے ہراکر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے، پاکستان کے 300 رنز کے ہدف کے جواب میں سری لنکا نے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنائے، پاکستان کے سلمان علی آغا نے شاندار 105 رنز بنائے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تین میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    پاکستان نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے جس میں سلمان علی آغا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئےناقابل شکست 105رنز بنائے ۔

    حسین طلعت نے شاندار 62 اور محمد نواز نے جارحانہ 36 رنز بنائے، فخر زمان نے 32، صائم ایوب نے 6 ، بابر اعظم نے 29 اور محمد رضوان نے پانچ رنز بنائے ۔

    سری لنکا کی جانب سے ہسا رنگا نے 3 ، فرنینڈو اور چمیرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 4 ، نسیم شاہ اور فہیم اشرف نے 2،2  اور محمد نواز نے ایک وکٹ حاصل کی, سلمان علی آغا کو شاندار سنچری سکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی، سیریز کا دوسرا میچ 13 نومبر کو راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کچہری کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 سے زائد زخمی
    Next Article واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026

    راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

    اپریل 7, 2026

    واہ کینٹ: جھونپڑی میں رہنے والی خواتین پر 7 نامعلوم افراد کا شدید تشدد،قیمتی سامان بھی لے اڑے، مقدمہ درج

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈکیتی کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار

    اپریل 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.