Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر اسمبلی کی مالیاتی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ ایک عرصے سے نہ بلایا جا سکا
    خاص خبریں فروری 25, 2025

    آزاد کشمیر اسمبلی کی مالیاتی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ ایک عرصے سے نہ بلایا جا سکا

    فروری 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد:  قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر کی مالیاتی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ ایک عرصے سے نہ بلایا جا سکا۔ اجلاس نہ بلانے کی وجہ سے قانون ساز اسمبلی کے ملازمین شدید اضطراب کا شکار ہو کر رہ گئے۔

    ذرائع کے مطابق چیئرمین مالیاتی کمیٹی سمیت ممبران مالیاتی کمیٹی میں بھی چپ سادھ لی۔ مالیاتی کمیٹی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منعقد نہ کرنے کی وجہ سے قانون ساز اسمبلی کہ ملازمین شدید مخمصے کا شکار ہو کر اپنے فرائض منصبی ادا کرنے سے قاصر ہیں.

    اس وقت مالیاتی کمیٹی قانون ساز اسمبلی میں سپیکر اسمبلی چیئرمین جبکہ ممبران میں میاں عبدالوحید، ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد، وزیر خزانہ عبدالماجد خان، رفیق نئیر شامل ہیں۔ متعلقہ حکام سے جب رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین اور ممبران مالیاتی کمیٹی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس نہیں بلایا جا سکا حالانکہ گزشتہ کئی ایک قانون ساز اسمبلی کے اجلاس منعقد ہو چکے ہیں، جن میں یہ تمام لوگ موجود ہوتے ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مالیاتی کمیٹی کا اجلاس نہ بلانے کے پیچھے کیا راز ہے اس پر سے جلد پردہ اٹھایا جائے گا مگر سیکرٹری قانون ساز اسمبلی کی جانب سے ایک لمبا عرصہ گزر جانے کے باوجود مالیاتی کمیٹی کا اجلاس نہ بلانے پر نہ صرف ملازمین قانون ساز اسمبلی بلکہ دیگر اہل فکر لوگوں میں بھی چہہ مگوئیاں جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں 2 مارچ سے رمضان المبارک شروع ہونے کی پیشنگوئی
    Next Article بالاکوٹ میں کمشنر ہزارہ ڈویژن کی زیرصدارت کھلی کچہری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.