Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    فیچرڈ اکتوبر 25, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Field Marshal Asim Munir meets with Egyptian President, discusses bilateral relations
    مصر کے صدر السیسی کی دنیا اور مسلم اُمہ کے اہم امور میں پاکستان کے مثبت اور فعال کردار کی تعریف، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصری دارالحکومت قاہرہ کے اتحادیہ محل میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی ہے  ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے مطابق ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے، پاکستان اور مصر کے درمیان دیرینہ دوستی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، فیلڈ مارشل نے خطے میں امن و استحکام کیلئے مصری قیادت کے کردار کی تعریف کی ۔

    ملاقات میں فریقین نے عوامی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا، مصر کے صدر السیسی نے دنیا اور مسلم اُمہ کے اہم امور میں پاکستان کے مثبت اور فعال کردار کی تعریف کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی سٹریٹجک مفادات سے متعلق معاملات میں ہم آہنگی اور عوامی روابط کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر
    Next Article استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ کے قریب افسوسناک کارحادثے میں 3 خواتین جاں بحق 3افرادزخمی ہوئے۔

    فروری 24, 2026

    ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، زائد قیمتیں وصول کرنے پر کئی دکانیں سیل

    فروری 24, 2026

    عمران خان آنکھ کے علاج کیلئے دوبارہ پمز منتقل، اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری خوراک مکمل

    فروری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026
    خاص خبریں

    ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ کے قریب افسوسناک کارحادثے میں 3 خواتین جاں بحق 3افرادزخمی ہوئے۔

    فروری 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.