Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی حکومت کا بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
    خاص خبریں مارچ 21, 2024

    وفاقی حکومت کا بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    مارچ 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Federal government's decision to crack down on electricity and gas thieves
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت کا ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دیدی گئی اور وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو اس حوالے سے خصوصی ٹاسک  دے دیا ہے۔محسن نقوی نے بجلی اور گیس چوری میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ایف آئی اے حکام نے وفاقی وزیر داخلہ کو یونان کشتی حادثے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ جس پر محسن نقوی کا کہنا تھا کشتی حادثے میں ملوث تمام عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانا ہو گا۔

    انسانی اسمگلنگ میں ملوث تمام عناصر کے خلاف کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔اس موقع پر محسن نقوی نے ایف آئی اے کو حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کی ہدایت بھی کی۔اجلاس میں ایف آئی اے اہلکاروں کی زیر التوا ترقیوں پر بھی پیشرفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔ وزیر داخلہ نے زیر التوا پروموشن کیسز کو ایک ماہ میں نمٹانے کی ہدایت کر دی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے, ترجمان دفتر خارجہ
    Next Article امریکی ایوان میں بھی سائفربیانیہ کوجھوٹ کہہ کرمسترد کردیا گیا: شیری رحمٰن
    Ume Roman

    Related Posts

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت

    مارچ 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.