Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آج بھی ملک بھر میں دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ائیرپورٹ منتقل
    خاص خبریں جنوری 23, 2024

    آج بھی ملک بھر میں دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ائیرپورٹ منتقل

    جنوری 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Even today, 30 flights were canceled due to fog across the country, 4 were shifted to alternative airports
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شدید دھند نے پاکستان کے کئی شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس سے پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہے۔دھند کے باعث آج بھی کم از کم 30 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ چار بین الاقوامی پروازوں کو  دوسرے ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا۔

    شارجہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 182 اور جدہ سے پشاور ای آر 852 کو لاہور کی طرف موڑ دیا گیا جبکہ کویت سٹی سے سیالکوٹ جانے والی پرواز پی کے 240 اور شارجہ سے سیالکوٹ کی پرواز پی کے 210 کو بھی دھند کے باعث لاہور میں اتارا گیا۔

    اسلام آباد کوئٹہ کی 4 پروازیں پی کے 325، 326 ای آر 540، 541 پی آئی اے کی اسلام آباد گلگت پی کے 601، پی کے 602 اسلام آباد ابوظہبی، پی کے 262 دبئی 233 شارجہ 181 العین 143 کراچی اسلام آباد پی کے 6369 پی کے 370 لاہور مسقط پی ایف 733 دبئی پی کے 236 کی منسوخ کر دی گئیں۔ لاہور سے کوئٹہ پی آئی اے کی دو پروازیں پی کے 322 323 لاہور کراچی پی کے 6313، ای آر 520، 525 کراچی کوئٹہ پی کے 310، 311 ملتان پی کے 330 ،331 منسوخ کی گئیں۔ اسکے علاوہ ملتان شارجہ کے لیے پی آئی اے کی دو پروازیں پی کے 293، 294 کراچی جدہ ای آر 811 پشاور ابوظہبی پی کے 217 منسوخ کردی گئی ہیں۔

    30 flights 30 پروازیں منسوخ alternative airports canceled دھند متبادل ائیرپورٹ منتقل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: عام انتخابات میں پولنگ سٹیشنز پر بھرپور سکیورٹی کا منصوبہ
    Next Article توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
    Ume Roman

    Related Posts

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.