Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد کے 2 قومی اور 4 صوبائی حلقوں سے امیدواروں کے انتخابی نشان کیا ہیں
    خاص خبریں جنوری 15, 2024

    ایبٹ آباد کے 2 قومی اور 4 صوبائی حلقوں سے امیدواروں کے انتخابی نشان کیا ہیں

    جنوری 15, 2024Updated:جنوری 15, 20245 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election symbols of candidates from 2 national and 4 provincial constituencies of Abbottabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد کے 2قومی اور 4 صوبائی حلقوں سے 99 امیوار میدان میں ہیں جن کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے ہیں۔مسلم لیگ( ن) ،پاکستان پیپلز پارٹی ،جمعیت علمائے اسلام ،جماعت اسلامی ،تحریک لبیک ،پاکستان مرکزی مسلم لیگ ،تحریک انصاف پارلیمینڑین ،پاکستان عوامی تحریک ،متحدہ قومی موومنٹ ،عوامی نیشنل پارٹی ،ہزارہ قومی محاذ ،پاکستان راہ حق پارٹی ،پاکستان نظریاتی پارٹی ،مجلس وحدت مسلمین نے امیدوار میدان میں اتارے ہیں تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلا چھن جانے کے بعد آزاد حیثیت میں مختلف انتخابی نشانات سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

    این اے 16سے احمد نصیر جمعیت علمائے اسلام کے نشان کتاب ،سجاد احمد پاکستان مرکزی مسلم لیگ انتخابی نشان کرسی ،علی اصغر خان ،تحریک انصاف کے آزاد امیدوار ،مرتضی جاوید عباسی مسلم لیگ ن ،نورالعین پیپلز پارٹی ،محمد انور عباسی پاکستان عوامی تحریک انتخابی نشان موٹر سائیکل ،سیدہ زینب کاظمی مجلس وحدت مسلمین پاکستان انتخابی نشان ٹینٹ ،شمریز خان تحریک انصاف پارلیمنٹرین انتخابی نشان پگڑی کے نشان پر حصہ لیں گے ۔

    سابق گورنر سردار مہتاب احمد خان انتخابی نشان گھڑیال ،مبشر لطیف انتخابی نشان گیس سلنڈر ،یاسر خان کیتلی ،سردار ابرار خان انار ،طاہر جاوید عباسی میز کرسی ،ہمایون عبدالرحمن عباسی چارپائی ،محمد راشد کو جہاز ،سردار شبیر احمد کو کرکٹ سٹیمپ کا نشان دیا گیا ۔ این اے 17سے 11امیدوار مدمقابل ہوں گے ۔مسلم لیگ ن کے ملک محبت اعوان انتخابی نشان شیر ،علی خان جدون کیتلی ،سید سلیم شاہ تیر ،ہزارہ قومی محاذ کے محمد ضیاء خان تتلی ،پاکستان عوامی تحریک کے نصیر خان جدون کو موٹرسائیکل،پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی خاتون امیدوار یاسرہ بی بی کو انتخابی نشان کرسی،جمعیت علماء اسلام کے امیدوار عدنان بن عبدالعزیز کو کتاب،تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار عتیق الرحمن کو انتخابی نشان کرین،امان اللہ خان کو انتخابی نشان جہاز۔

    آزاد امیدوار محمد اسحاق زکریا کو انتخابی نشان چارپائی اور ازاد امیدوار نقیب اللہ خان کو انتخابی نشان پیالہ الاٹ کیا گیا۔صوبائی حلقہ پی کے 42 سے18 امیدوار میدان میں ہیں۔قومی وطن پارٹی کے احمد نواز خان انتخابی نشان چراغ۔ جمیعت علماء اسلام کے بشارت ارباب عباسی انتخابی نشان کتاب ۔مسلم لیگ نون کے سردار فرید احمد خان انتخابی نشان شیر پیپلز پارٹی کے سید جعفر شاہ انتخابی نشان تیر ۔

    پاکستان راہ حق پارٹی کے مولانا عبداللہ عباسی انتخابی نشان استری ۔جماعت اسلامی کے عبید الرحمان عباسی انتخابی نشان ترازو،پاکستان نظریاتی پارٹی کے محمد ودود انتخابی نشان ریلوے انجن ۔نظیر احمد عباسی ازاد امیدوار تحریک لبیک پاکستان کے وائدہ عباسی انتخابی نشان کرین ۔خالد ربانی ازاد امیدوار انتخابی نشان چارپائی۔ ساجد خان ازاد امیدوار انتخابی نشان جہاز۔

    سید فہیم حسین شاہ انتخابی نشان سبز مرچ ۔شبیر احمد ازاد امیدوار انتخابی نشان انار۔ غضنفر علی عباسی انتخابی نشان انار۔ ازاد امیدوار سسی تجمل انتخابی نشان انناس۔محمد اکرم عباسی انتخابی نشان فریج ۔محسن جاوید ازاد امیدوار انتخابی نشان ریکٹ۔ ہمایون عبدالرحمن عباسی ازاد امیدوار انتخابی نشان میز شامل ہیں۔ پی کے 43 سے 21 امیدوار مد مقابل ہوں گے ۔

    عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون امیدوار بی بی شہناز راجہ انتخابی نشان لالٹین ۔جمیعت علماء اسلام کے جمشید احمد انتخابی نشان کتاب، مسلم لیگ ن کے سردار خالد رحمان انتخابی نشان شیر، تحریک انصاف کی آزاد امیدوار رجب علی عباسی انتخابی نشان درانتی ۔تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سردار شیر بہادر انتخابی نشان پگڑی،تحریک لبیک پاکستان کے ظفر اقبال عباسی انتخابی نشان کرین ،جماعت اسلامی کے عبدالرزاق عباسی انتخابی نشان ترازو کے ساتھ میدان میں موجود ہوں گے ۔

    پیپلز پارٹی کے گوگا خان انتخابی نشان تیر ،پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مولانا محمد مرتضی انتخابی نشان کرسی ،ہزارہ قومی محاز سے خاتون امیدوار ناظمہ اصف انتخابی نشان تتلی ،آزاد امیدوار ذوالفقار جاوید عباسی انتخابی نشان میز کرسی۔ازاد امیدوار سردار ابرار خان انتخابی نشان پیالہ۔ ازاد امیدوار سردار شبیر احمد انتخابی نشان چائے دانی۔

    آزاد امیدوار سہیل احمد انتخابی نشان گیس سلنڈر۔ آزاد امیدوار شہزاد گل انتخابی نشان چارپائی،آزاد امیدوار عدنان نسیم عباسی انتخابی نشان لیپ ٹاپ، آزاد امیدوار مبشر لطیف ابادی انتخابی نشان ایئر کنڈیشن۔ آزاد امیدوار بیرسٹر محمد جاوید عباسی انتخابی نشان گڑیال، نوید اشرف عباسی، آزاد امیدوار انتخابی نشان انار، عدنان نسیم عباسی ازاد امیدوار انتخابی نشان کنول کا پھول اور سابق صوبائی وزیر سردار ادریس کے فرزند سردار عتیق الرحمان ازاد امیدوار انار کے نشان سے الیکشن لڑیں گے۔

    پی کے 44 سے بھی 16 امیدوار میدان میں موجود ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سردار اورنگزیب نلوٹھہ انتخابی نشان شیر ۔سردار گوہر زمان تحریک صوبہ ہزارہ انتخابی نشان ٹرک۔ سردار شمریز خان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین انتخابی نشان پگڑی ۔جمیعت علماء اسلام سے خاتون امیدوار عائشہ حمید اللہ انتخابی نشان کتاب۔ ہزارہ قومی محاز سے قاضی اعتزاز انتخابی نشان تتلی۔

    پاکستان مرکزی مسلم لیگ سے امیدوار لیاقت علی انتخابی نشان کرسی۔ ازاد امیدوار افتخار احمد خان جدون انتخابی نشان پریشر ککر ،جماعت اسلامی کے حق نواز تنولی انتخابی نشان ترازو۔ تحریک لبیک پاکستان کے نیاز علی انتخابی نشان کرین۔ پاکستان عوامی تحریک ارشد خان انتخابی نشان موٹر سائیکل۔ پیپلز پارٹی کے افتخار احمد انتخابی نشان تیر اور آزاد امیدوار اسد عنایت انتخابی نشان گڑیال سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

    سکندر اعظم آزاد امیدوار انتخابی نشان شہد کی مکھی ۔سہیل شیر خان آزاد امیدوار انتخابی نشان انار ۔شوکت علی تنولی آزاد امیدوار انتخابی نشان چارپائی۔ نثار صفدر جدون انتخابی نشان چابی کا گھچھا جاری کیا گیا ۔صوبائی حلقہ پی کے 45 سے 16 امیدوار میدان میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔ہزارہ قومی محاز کے اسد خان جدون انتخابی نشان تتلی، جماعت اسلامی کے امجد خان جدون انتخابی نشان ترازو، پیپلز پارٹی کے سید سلیم شاہ انتخابی نشان تیر ،مسلم لیگ ن کے ملک ارشد اعوان انتخابی نشان شیر ۔

    مشتاق غنی آزاد امیدوار انتخابی نشان کیتلی ،جمیعت علماء اسلام کے مولانا محمد خالد انتخابی نشان کتاب، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زاہد خان انتخابی نشان کرسی، تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے شمریز خان انتخابی نشان پگڑی متحدہ قومی موومنٹ کے فیصل خان انتخابی نشان پتنگ، تحریک لبیک پاکستان کے محمد اسلم قریشی انتخابی نشان کرین، آزاد امیدوار سجاد اکبر خان انتخابی نشان انار ،عنبرین یونس ترک انتخابی نشان گول میز ،کامران اشرف انتخابی نشان گھڑیال، گل خان چنگیزی آزاد امیدوار انتخابی نشان طوطا ،محمد آصف انتخابی نشان جہاز، آزاد خاتون امیدوار نعیمہ شاہین انتخابی نشان کوئین جاری کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا "شکتی” نامی آپریشن کا آغاز
    Next Article محمد رضوان نے شاہد آفریدی کو بھی پیچھےچھوڑتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.