Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    جو روٹ کی قیادت میں انگلینڈ تیار، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں 10 دہشت گرد مارے گئے، اعظم ورسک میں حملہ ناکام

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پی ٹی آئی احتجاج کے دوران افغانوں سمیت 900 مظاہرین گرفتار، 200 گاڑیاں پکڑیں،اسلحہ بھی برآمد، آئی جی اسلام آباد
    فیچرڈ نومبر 27, 2024

    پی ٹی آئی احتجاج کے دوران افغانوں سمیت 900 مظاہرین گرفتار، 200 گاڑیاں پکڑیں،اسلحہ بھی برآمد، آئی جی اسلام آباد

    نومبر 27, 2024Updated:نومبر 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    During the PTI protest, 900 protesters including Afghans were arrested, 200 vehicles were seized, IG Islamabad.
    احتجاج کی آڑ میں ساری دہشتگردی ایک صوبے کے وسائل کے ذریعے ہوئی، آئی جی،چیف کمشنر اسلام آباد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد  چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اورآئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ۔

    آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران افغانوں سمیت 900 مظاہرین کو گرفتار کیا اور 200 گاڑیاں پکڑیں، 39 گنیں پکڑلیں، 71 اہلکار زخمی ہوئے ۔

    علی ناصر رضوی نے کہا کہ پرامن احتجاج آپ کا حق ہے مگر جب مظاہرین جب اسلحہ استعمال کریں اور پولیس پر حملے کریں اور املاک کو نقصان پہنچائیں اور یہاں کے شہری گھروں میں محصور ہوجائیں تو یہ احتجاج نہیں دہشت گردی ہے جس کے خلاف کارروائی ہمارا حق ہے۔

    آئی جی کا کہنا تھا کہ احتجاج  کی آڑ میں کسی بھی قسم کی کارروائی برداشت نہیں کی جائے گی، احتجاج کا سب کو حق ہے مگر اس احتجاج میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملے ہوئے انہیں شہید کیا گیا اور زخمی کیا گیا، طرح طرح کی گنیں استعمال ہوئیں، سیدھی فائرنگ ہوئی، یہ ساری دہشت گردی سرکاری سطح پر ایک صوبے کے وسائل کے ذریعے ہورہی ہے۔

    اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا  نے کہا کہ تمام قانون نافذ کرنے اداروں نے قانون کی عمل داری میں اپنا کردار ادا کیا، اسلام آنے اور جانے والے تمام راستے کھلے ہیں اور تمام سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں، کسی کو ریاست کی عمل داری چیلنج کرنے نہیں دے گے۔

    انہوں نے کہا کہ کنٹینر ہٹادیے ہیں لیکن اہم مقامات پر پٹرولنگ جاری رہے گی اور سرچنگ و چیکنگ کا عمل جاری رہے گا، اسلام آباد سے باہر کے لوگوں کو سیکیورٹی کلیئرنس کے بغیر یہاں رہنے نہیں دیں گے، مظاہرین نے صحافیوں کو بھی مارا اس لیے میڈیا کو وہاں سے ہٹایا، پمپ اس لیے بند کیے کیوں کہ اطلاعات تھیں کہ کہیں وہ پمپس کو آگ نہ لگادیں۔

    چیف کمشنر اسلام آباد نے کہا  کہ کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پکڑے گئے مظاہرین میں افغان شہری بھی شامل تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کا احتجاج ختم ہوتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
    Next Article اسلام آباد میں افغان شہری 31 دسمبر کے بعد نہیں رہ سکیں گے، وزیر داخلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا

    اگست 7, 2026

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں 10 دہشت گرد مارے گئے، اعظم ورسک میں حملہ ناکام

    اگست 7, 2026

    شدید گرمی کا راج، محکمہ موسمیات نے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کر دی

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    جو روٹ کی قیادت میں انگلینڈ تیار، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں 10 دہشت گرد مارے گئے، اعظم ورسک میں حملہ ناکام

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    شدید گرمی کا راج، محکمہ موسمیات نے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کر دی

    اگست 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    جو روٹ کی قیادت میں انگلینڈ تیار، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں 10 دہشت گرد مارے گئے، اعظم ورسک میں حملہ ناکام

    اگست 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.