Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایک ماہ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    فیچرڈ

    بنوں میں پولیس سٹیشن پرخودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
    باہمی تعاون مارچ 14, 2026

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور خطے کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ترجما ن دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں بدلتی ہوئی صورتحال اور اس کے خطے سمیت عالمی سطح پر ممکنہ اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے کشیدگی میں کمی، بین الاقوامی قوانین کے احترام اور مسائل کے حل کے لیے مکالمے اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔
    گفتگو کے دوران پاکستان اور افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔ ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے اسلام آباد کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دہشتگردی کی ہر شکل کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف مشترکہ موقف کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
    Next Article خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایک ماہ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    فیچرڈ

    بنوں میں پولیس سٹیشن پرخودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایک ماہ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    فیچرڈ

    بنوں میں پولیس سٹیشن پرخودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.