Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قومی اسکواڈ میں شامل 4کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی دینے کا فیصلہ
    خاص خبریں جنوری 18, 2024

    قومی اسکواڈ میں شامل 4کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی دینے کا فیصلہ

    جنوری 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Decision to give NOC for leagues to 4 cricketers included in national squad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی اسکواڈ میں شامل 4کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    زرائع کے مطابق شاہین آفریدی، بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگز کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ معاہدہ ہے جبکہ بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کا بی پی ایل کے ساتھ معاہدہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی ہے۔ کرکٹرز کو لیگز کے لیے اجازت کیس ٹو کیس بنیاد پر دی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کو معاہدے کی شقوں کے مطابق اجازت دی جارہی ہے۔

    4کرکٹرز این او سی قومی اسکواڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہباز شریف: پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا
    Next Article پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 22فیصد اضافہ
    Ume Roman

    Related Posts

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    نومبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.