Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن
    قومی خبریں جنوری 30, 2024

    ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن

    جنوری 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Davis Cup tie Indian tennis team's practice session before their match against Pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی ٹینس ٹیم کی پاکستان کے خلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن , میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں نے مقابلے کی تیاری کیلئے دو گھنٹے بھرپور پریکٹس کی۔

    تین اور چار فروری کو اسلام آباد میں شیڈول پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے کمر کس لی ہے۔بھارتی ٹینس ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں مقامی ہوٹل سے پاکستان اسپورٹس بورڈ پہنچایا گیا جہاں بھارت اور پاکستان کی ٹیموں نے روشن کمپلیکس میں الگ الگ دو۔ دو گھنٹے تک گراس کورٹ پر پریکٹس سیشنز کیے۔اس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے خوشگوار موڈ کے ساتھ ایک دوسرے سے ملاقات بھی کی۔ ڈیوس کپ ٹائی کیلئے روشن کمپلیکس میں میڈیا اور تماشائیوں کیلیے انکلوژرز بنائے جارہے ہیں جبکہ خصوصی پاسز کے تحت شائقین پاک بھارت ٹینس ٹاکرے سے لطف اندوز ہوں گے۔

    دوسری جانب پاکستانی ٹینس کھلاڑی عقیل خان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کھیلنا دلچسپ ہوتا ہے لیکن دباؤ بھی ہوتا ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں سے ملاقات اکثر ہوتی رہتی ہے۔ 90 فیصد بھارتی کھلاڑیوں کی گیم کو جانتا ہوں۔ بھارت کو گراس کورٹ پر کھیلنے کا طریقہ آتا ہے۔پاکستان کی اسٹرینتھ بھی گراس کورٹ ہے۔بھارت کیخلاف اپنی بہترین ٹینس کھیلیں گے۔

    Davis Cup tie practice session بھارتی ٹینس ٹیم پریکٹس سیشن ڈیوس کپ ٹائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو اعلی عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان
    Next Article ملک میں کڑاکے کی سردی قہر ڈھانے لگی
    Ume Roman

    Related Posts

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.