Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»توہین عدالت کیس: ڈپٹی کمشنر عرفان نوازمیمن کو 6 ماہ قید کی سزا
    خاص خبریں مارچ 1, 2024

    توہین عدالت کیس: ڈپٹی کمشنر عرفان نوازمیمن کو 6 ماہ قید کی سزا

    مارچ 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Contempt of court case: Deputy Commissioner Irfan Nawaz Memon sentenced to 6 months imprisonment
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آبا دہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنرعرفان نوازمیمن کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ آئی جی اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی صدر عدالت میں پیش ہوئے۔فیصلے میں کہا گیا کہ ایم پی او آرڈرز میں اختیارات سے تجاوز پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کو بھی مس کنڈکٹ کا مرتکب قراردیا گیا جبکہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائدکیا گیا ہے ۔

    عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کو بھی ایک لاکھ روپے جرمانہ اورچار ماہ قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے ایس ایچ او ناصر منظور کو دو ماہ قید کی سزا سنائی۔عدالت نے ایس پی صدر کوتوہین عدالت کیس میں بری کردیا۔عدالت نے فیصلے کی کاپی وزیراعظم پاکستان کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ تیس دن میں اپیل میں سزا معطل نہ ہو تو گرفتار کیا جائے ۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے توہین عدالت کیس کا فیصلہ انٹرا کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی کہ عدالت سنگل رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو بری کرے۔ ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر نے بھی سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدارتی انتخاب کا معاملہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کر دیا
    Next Article ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آتشزدی سے 43 افراد جھلس کے جان کی بازی ہار گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.