Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری
    خاص خبریں ستمبر 9, 2024

    سپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری

    ستمبر 9, 2024Updated:ستمبر 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Computers worth lakhs of rupees were stolen from the Supreme Court
    A general view of the Pakistan's Supreme Court is pictured in Islamabad on April 6, 2022. - Pakistan President Arif Alvi told the country's election commission on April 6 to fix a date for a new national ballot, as the supreme court adjourned a hearing into the legality of political manoeuvres that led to parliament being dissolved. (Photo by Aamir QURESHI / AFP)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے 2 کمپیوٹر چوری ہوگئے۔

    کمپیوٹر چوری کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں ڈائریکٹرآئی ٹی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، اس مقدمے میں سپریم کورٹ کے 2 ملازمین زاہد اقبال اور فیصل خان نامزد کیے گئے ہیں۔

    ایف آئی آر کے مطابق کمپیوٹرز کو تیسرے منزل کے کمرے میں منتقل کیا گیا تھا جہاں سے وہ چوری ہوئے۔

    ایف آئی آر میں مزید کہا گیا یے کہ نئے کمپیوٹرز میں سی پی یو اور ایل سی ڈیز شامل تھیں، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں 2 ملازمین فیصل خان اور زاہد اقبال کو مشکوک نقل و حرکت کرتے دیکھے گئے، چوری شدہ دونوں کمپیوٹرز کی مالیت 6 لاکھ روپے ہے۔

    زاہد اقبال سیکرٹری ٹو چیف جسٹس کا ڈرائیور ہے جبکہ فیصل خان سپریم کورٹ میں بطور نائب قاصد تعینات ہے۔

    پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

    Supreme Court سپریم کورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
    Next Article ایشین چیمپئنز ہاکی: پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر
    Ume Roman

    Related Posts

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    اگست 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    اگست 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کھنڈہ چوک کے قریب ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    اگست 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    اگست 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.